مواد کی طرف جائیں (Skip to main content)
علمی، فکری، تحقیقی و دعوتی ترجمان — قائم شدہ: 1978ء
تازہ شمارہ: جولائی تا ستمبر 2026ء

جامعۃ الفلاح:  ایک تعارف   (خصوصی ویڈیو)

حجمِ خط:
رسم الخط:
خلاصۂ مقالہ:(تصویر، ترتیب و پیشکش: محمد ارشاد عالم فلاحی۔ دھلی)

(تصویر، ترتیب و پیشکش: محمد ارشاد عالم فلاحی۔ دھلی)

مادرِ علمی جامعۃ الفلاح کی تاریخ، تعلیمی و تربیتی نظام، علمی خدمات، مختلف شعبہ جات، طلبہ کی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر مشتمل ایک جامع تعارفی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے۔ یہ ویڈیو اردو، عربی اور انگریزی تینوں زبانوں میں تیار کی گئی ہے، تاکہ دنیا بھر میں جامعہ سے وابستہ افراد اور دیگر قارئین اس سے استفادہ کر سکیں۔مکمل تعارفی ویڈیو دیکھنے کے لیے صفحہ نمبر 105 پر دیے گئے متعلقہ QR Code کو اسکین کریں اور اپنی پسندیدہ زبان میں جامعۃ الفلاح کے تعلیمی و تربیتی سفر سے آگاہی حاصل کریں۔

[1] برادر محمد ارشاد عالم فلاحی گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے میڈیا اور صحافت کے شعبے سنے وابستہ ممتاز ملٹی میڈیا پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی اے و ایم اے (اسلامک اسٹڈیز)، دِ گلوبل اوپن یونیورسٹی سے ایم بی اے (مینیجمنٹ) کی ڈگری حاصل کی۔ مختلف معروف میڈیا اداروں میں خدمات انجام دینے کے بعد وہ میڈیا اور ابلاغ کے میدان میں نمایاں شناخت رکھتے ہیں۔

انہوں نے اپنی مادرِ علمی جامعۃ الفلاح کی اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں تعارفی ویڈیوز کے علاوہ جماعتِ اسلامی ہند، الشفا ہاسپیٹل، ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دیگر فلاحی اداروں کے لیے بھی معیاری دستاویزی فلمیں تیار کی ہیں۔ میڈیا کے ذریعے تعلیمی، تحریکی اور فلاحی خدمات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ (ایڈیٹر)

ق

محمد ارشاد عالم فلاحی

(میڈیا کوآرڈینیٹر، ماہنامہ حیاتِ نو)

فاضل جامعۃ الفلاح، ابلاغیات کے ماہر اور تنظیم طلبہ قدیم کے فعال میڈیا کوآرڈینیٹر۔

مصنف کے تمام مضامین دیکھیں ←