جامع اشاریہ مضامین (Article Index)
ماہنامہ «حیاتِ نو» میں 1978ء سے شائع ہونے والے تمام علمی و تحقیقی مضامین کو ابواب، موضوعات، اہل قلم اور سن اشاعت کے اعتبار سے دریافت کریں۔
رکے تھے، بکھرے نہیں تھے
ماہنامہ حیاتِ نو کی تجدیدِ اشاعت پر مدیرِ اعلیٰ کا اداریہ اور نیا لائحۂ عمل
کبھی کبھی دورانِ سفر ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں قدموں کی رفتار کم ہو جاتی ہے، قافلے کچھ دیر کے لیے ٹھہر جاتے ہیں اور راستے کی گرد بیٹھنے لگتی ہے۔ لیکن ہر توقف اختتام نہیں ہوتا اور ہر خاموشی شکست کی علامت نہیں ہوتی۔ بعض اوقات یہی وقفے نئے عزم اور نئے آغاز کا ذریعہ بنتے ہیں۔
شکرانِ نعمت کا اسلامی طریق
اللہ تبارک و تعالیٰ کی یہ مستقل سنت ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بلا تفریقِ رنگ و نسل بے شمار احسانات کرتا رہتا ہے، اور پھر اپنے بندے سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ اس پر مناسب ردِ عمل یعنی ش...
سوشل میڈیا، لبرل ازم اور مسلم ذہن پر نئی تہذیبی یلغار
اکیسویں صدی میں تہذیبی کشمکش نے اپنی ہیئت بدل لی ہے۔ ماضی میں اقوام کی شکست و فتح کا فیصلہ عسکری طاقت، سیاسی غلبے اور معاشی استحصال کے ذریعے کیا جاتا تھا، لیکن موجودہ دور میں ذہن، ...
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
یہ کیا ہوائیں گزرتی ہوئی ابھی گئی ہیں :
ترانہ فلاح
جامعۃ الفلاح بلریا گنج کا تاریخی و ولولہ انگیز ترانہ، منظوم از شبنم سبحانی: ہم ہیں پروانے ترے شمع ضیا بار فلاح، ہے ہمالہ سے بھی اونچا مرا مینار فلاح۔
ایثار انصار ایمان کی ایک درخشاں تصویر
چشم فلک اور گردشِ لیل و نہار نے نہ تو کبھی نبوی معاشرے کی طرح کوئی معاشرہ دیکھا ہوگا، اور نہ ہی آفتاب و ماہتاب نے اس جیسے بے نظیر و بے مثال معاشرے پر ضیا پاشی کی ہو گی ۔ وہ نبوی مع...
عہدِ اطلاعات میں مسلم ذہن کا محاصرہ
بعض اوقات تاریخ اپنے رخ بدلنے کا اعلان کسی توپ کی گھن گرج یا کسی سلطنت کے زوال سے نہیں کرتی بلکہ خاموشی سے انسانی زندگی میں سرایت کر جاتی ہے۔ بعد میں جب مورخ مڑ کر دیکھتے ہیں تو ان...
وہ چراغِ سحر تھا، بجھ گیا مگر روشنی باقی ہے
بعض نفوسِ قدسیہ دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے؛ ان کا وجود خود اپنی دلیل ہوتا ہے اور ان کی زندگی وقت کے سینے پر ایسا نقش چھوڑ جاتی ہے جسے مٹانا ممکن نہیں ہوتا۔ وہ تاریخ کے ا...
عرب جامعات میں داخلہ: طریقہ کار اور رہنمائی
(خصوصی ویڈیو)
غزل
ہم پہ وہ ستم بعد ستم کرتے رہیں گے، کیا پھر بھی سر ناز کو خم کرتے رہیں گے — شاکر الاکرم بھوپال کی خوبصورت غزل
غزل
یار ہیں اس کے طرف داروں کے بیچ، میں اکیلا پڑ گیا یاروں کے بیچ — سالم سلیم کا کلامِ سخن
غزل
خوشا نصیب بنا ہے جو نامہ بر کاغذ، حنائی دست نے کر ڈالا معتبر کاغذ — سعید اختر اعظمی کی منفرد غزل
مختلف یونٹوں کے نومنتخب عہدیداران
انجمن طلبۂ قدیم جامعۃ الفلاح کے فارغین دنیا کے مختلف ممالک اور ہندوستان کے متعدد شہروں میں یونٹوں کی صورت میں دینی، تعلیمی اور رفاہی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ یہ یونٹیں باہمی ربط کے ...
حیاتِ نو کی حیاتِ تازہ
تنظیموں اور انجمنوں کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ جہاں انسان ہوں گے وہاں اختلافات ہوں گے۔ یہ اختلافات دائمی انتشار میں نہ بدل جائیں، اس بات کی کوشش ہونی چاہیے۔ انجمن طلبہ ق...
جامعہ میں نئی تقرریاں
جامعہ الفلاح میں تعلیمی و انتظامی امور کو مزید مستحکم اور فعال بنانے کے لیے اس سال مختلف شعبہ جات میں انٹرویوز کے تین مراحل کے ذریعے نئی تقرریاں عمل میں آئی ہیں۔ نووارد اساتذہ اور ...
جامعۃ الفلاح: ایک تعارف (خصوصی ویڈیو)
(تصویر، ترتیب و پیشکش: محمد ارشاد عالم فلاحی۔ دھلی)
ہمارے ڈاکٹر صاحب!
جامعۃ الفلاح کا خیال آتے ہی بلریا گنج کی جن چند شخصیات کے نام ذہن کے کینوس پر ابھر کر سامنے آجاتے ہیں ان میں حکیم محمد ایوب صاحب ، شیخ منیر صاحب ، حاجی متین صاحب، مولوی محمد عیسی ص...
آہ! ڈاکٹر خلیل احمد مرحوم
ہم سب کے مشفق اور دردمند قوم و ملت ڈاکٹر خلیل احمد صاحب کا دنیا سے جانا یقیناً ایک بڑا سانحہ ہے۔ لیکن یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ جو بھی اس روئے زمین پر آیا ہے اسے ایک دن اس دنیائے فانی ک...
ڈاکٹر خلیل احمد : بہترین معالج اور تحریکی رفیق
۲۹ مئی ۲۰۲۳ کی شب میں بلریا گنج (اعظم گڑھ) کی جانی پہچانی شخصیت، معالج اور تحریکی رفیق ڈاکٹر خلیل احمد (۱۹۳۱ — ۲۰۲۳) طویل عمر گزار کر ہمیں داغ جدائی دے گئے ۔ وہ ۱۹۳۱ میں بلریا گنج ...
ڈاکٹر خلیل احمد عمل اور جہد مسلسل کا ایک نام
جامعۃ الفلاح، بلریا گنج کے قیام اور تعمیر و ترقی میں جن بے لوث مخلص خادموں کا نام لیا جا سکتا ہے ان میں ایک نمایاں اور ممتاز نام ڈاکٹر خلیل احمد کا ہے۔ وہ بلریا گنج کے ایک بڑے زمین...
میرے محسن میرے مربی !
موت سب سے بڑی سچائی ہے اور سب سے تلخ حقیقت ۔ یہ دنیا دار القضا ہے۔ ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ ڈاکٹر صاحب بھی دنیا کو اسی طرح چھوڑ کر چلے گئے جس طرح ہر انسان کو جانا ہے۔ اس ع...
ڈاکٹر خلیل احمد صاحب : نقوش و تاثرات
افسوس ہے کہ جناب ڈاکٹر خلیل صاحب علیگ ماہ مئی ۲۰۲۳ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ڈاکٹر صاحب مرحوم کی شخصیت جامعۃ الفلاح کے بانیوں میں بڑی اہمیت کی حامل...
وہبہ زحیلی اور فقہ اسلامی کی تجدید
سولہویں صدی کے صنعتی انقلاب کے بعد ، جو بعد میں علمی ، فکری اور تہذیبی انقلابات کا پیش خیمہ بنا، تاریخ انسانی میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ۔ حیات انسانی نے صدیوں کے تسلسل کے بعد ایک...
کئی چاند تھے سرآسماں : ایک مطالعہ
4234 مربع کلو میٹر پر محیط،4.5 ملین سے زائد آبادی پر مشتمل، گھاگھرا اور گومتی ندی کے درمیانی حصہ پر آباد ضلع اعظم گڑھ اردو فکشن کی ثروت مند روایت کا ہمیشہ سے امین رہا ہے۔ ضلع کے جن...
حمد باری تعالی
تیرا پیکر سرِ منظر ہے نہ صورت تیری
انسانیت کا پاٹھ پڑھاتے ہیں مدرسے
انسانیت کا پاٹھ پڑھاتے ہیں مدرسے
غزل — صد شکر وہ جفاؤں کے سانچے میں ڈھل گئے
صد شکر وہ جفاؤں کے سانچے میں ڈھل گئے
جب طاقت سوال کے کٹہرے میں کھڑی ہو جائے
ایران سے عراق تک طاقت ، مفاد اور ضمیر کی کشمکش
ہجرتِ مدینہ کا پیغام: تعمیرِ ملت میں نوجوانوں کا کردار
اسلامی تاریخ میں ہجرتِ مدینہ محض ایک تاریخی واقعہ یا جغرافیائی نقلِ مکانی نہیں، بلکہ ایک عظیم فکری، سماجی اور تہذیبی انقلاب کا نقطۂ آغاز ہے۔ مکہ مکرمہ میں دعوتِ اسلام نے ایمان اور ...
فارغین جامعہ کی خدمات
جامعۃ الفلاح کے فارغین کی نصف صدی پر محیط علمی، تدریسی، تحریکی و فکری خدمات کا تاریخی و تفصیلی جائزہ
فارغین جامعہ کی خدمات پر مولانا محمد اسماعیل فلاحی حفظہ اللہ کی یہ ایک تفصیلی و تاریخی تحریر ہے جس میں پچاس سالہ تاریخ کے دوران جامعہ کے فارغین کی تعلیمی، فکری، دعوتی، تصنیفی اور انتظامی خدمات کا مکمل اور مفصل احاطہ کیا گیا ہے۔
برائے مہربانی تلاش کا لفظ تبدیل کریں یا فلٹرز کو صاف فرمائیں۔