خلاصۂ مقالہ:انجمن طلبۂ قدیم جامعۃ الفلاح کے فارغین دنیا کے مختلف ممالک اور ہندوستان کے متعدد شہروں میں یونٹوں کی صورت میں دینی، تعلیمی اور رفاہی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ یہ یونٹیں باہمی ربط کے ...
انجمن طلبۂ قدیم جامعۃ الفلاح کے فارغین دنیا کے مختلف ممالک اور ہندوستان کے متعدد شہروں میں یونٹوں کی صورت میں دینی، تعلیمی اور رفاہی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ یہ یونٹیں باہمی ربط کے ساتھ مادرِ علمی کے پیغام اور مقاصد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ نئی میقات کے آغاز پر مختلف یونٹوں میں انتخابی عمل مکمل ہوا، جن کے منتخب ذمہ داران کی تفصیل درج ذیل ہے:
یونٹیں
صدر
سیکریٹری
خازن
قطر
فیاض احمد فلاحی
نیاز احمد فلاحی
عبد العزیز شہادت فلاحی
کویت
محمد سموئیل فلاحی
ندیم احمد
محمد عمر فخری فلاحی
ریاض
ڈاکٹر انعام اللہ بیگ فلاحی
مرزا فاران احمد بیگ
محمد راحیل اکرم فلاحی
جامعۃالفلاح
مصباح الباری فلاحی
ابو حمزہ
مولانا عرفان احمد فلاحی
دھلی
مذکر عالم فلاحی
اجمل عزیر فلاحی
سرفراز احمد عبد الحق فلاحی
بلریا گنج
حافظ فیضان فلاحی
محمد سیف فلاحی
تنویر عالم فلاحی
جموں و کشمیر
ظفر اقبال فلاحی
منظور احمد ڈار فلاحی
محمود الریاض فلاحی
نیپال
سراج احمد برکت اللہ
ڈاکٹر سلیم انصاری فلاحی
نسیم انصاری نور الدین میاں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام نومنتخب ذمہ داران کو اخلاص، صلاحیت اور حسنِ تدبیر کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور انجمن و مادر علمی کو مزید ترقی و استحکام نصیب فرمائے۔ آمین۔