مواد کی طرف جائیں (Skip to main content)
علمی، فکری، تحقیقی و دعوتی ترجمان — قائم شدہ: 1978ء
تازہ شمارہ: جولائی تا ستمبر 2026ء
موضوعاتی اشاریہ

اسلامی فکر و فلسفہ

عصری چیلنجز، فکری رہنمائی، عقائد اور کلامی مباحث

متعلقہ مضامین

13 مضامین
حرفِ آغاز
مطالعہ: 6 منٹ

رکے تھے، بکھرے نہیں تھے

ماہنامہ حیاتِ نو کی تجدیدِ اشاعت پر مدیرِ اعلیٰ کا اداریہ اور نیا لائحۂ عمل

کبھی کبھی دورانِ سفر ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں قدموں کی رفتار کم ہو جاتی ہے، قافلے کچھ دیر کے لیے ٹھہر جاتے ہیں اور راستے کی گرد بیٹھنے لگتی ہے۔ لیکن ہر توقف اختتام نہیں ہوتا اور ہر خاموشی شکست کی علامت نہیں ہوتی۔ بعض اوقات یہی وقفے نئے عزم اور نئے آغاز کا ذریعہ بنتے ہیں۔

فکر و نظر
مطالعہ: 7 منٹ

شکرانِ نعمت کا اسلامی طریق

اللہ تبارک و تعالیٰ کی یہ مستقل سنت ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بلا تفریقِ رنگ و نسل بے شمار احسانات کرتا رہتا ہے، اور پھر اپنے بندے سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ اس پر مناسب ردِ عمل یعنی ش...

افکارِ تازہ
مطالعہ: 18 منٹ

سوشل میڈیا، لبرل ازم اور مسلم ذہن پر نئی تہذیبی یلغار

اکیسویں صدی میں تہذیبی کشمکش نے اپنی ہیئت بدل لی ہے۔ ماضی میں اقوام کی شکست و فتح کا فیصلہ عسکری طاقت، سیاسی غلبے اور معاشی استحصال کے ذریعے کیا جاتا تھا، لیکن موجودہ دور میں ذہن، ...

نقوشِ صحابہ
مطالعہ: 5 منٹ

ایثار انصار ایمان کی ایک درخشاں تصویر

چشم فلک اور گردشِ لیل و نہار نے نہ تو کبھی نبوی معاشرے کی طرح کوئی معاشرہ دیکھا ہوگا، اور نہ ہی آفتاب و ماہتاب نے اس جیسے بے نظیر و بے مثال معاشرے پر ضیا پاشی کی ہو گی ۔ وہ نبوی مع...

حرفِ آغاز
مطالعہ: 13 منٹ

ڈاکٹر خلیل احمد : بہترین معالج اور تحریکی رفیق

۲۹ مئی ۲۰۲۳ کی شب میں بلریا گنج (اعظم گڑھ) کی جانی پہچانی شخصیت، معالج اور تحریکی رفیق ڈاکٹر خلیل احمد (۱۹۳۱ — ۲۰۲۳) طویل عمر گزار کر ہمیں داغ جدائی دے گئے ۔ وہ ۱۹۳۱ میں بلریا گنج ...

حرفِ آغاز
مطالعہ: 9 منٹ

ڈاکٹر خلیل احمد عمل اور جہد مسلسل کا ایک نام

جامعۃ الفلاح، بلریا گنج کے قیام اور تعمیر و ترقی میں جن بے لوث مخلص خادموں کا نام لیا جا سکتا ہے ان میں ایک نمایاں اور ممتاز نام ڈاکٹر خلیل احمد کا ہے۔ وہ بلریا گنج کے ایک بڑے زمین...

حرفِ آغاز
مطالعہ: 12 منٹ

ڈاکٹر خلیل احمد صاحب : نقوش و تاثرات

افسوس ہے کہ جناب ڈاکٹر خلیل صاحب علیگ ماہ مئی ۲۰۲۳ء کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ڈاکٹر صاحب مرحوم کی شخصیت جامعۃ الفلاح کے بانیوں میں بڑی اہمیت کی حامل...

حرفِ آغاز
مطالعہ: 18 منٹ

وہبہ زحیلی اور فقہ اسلامی کی تجدید

سولہویں صدی کے صنعتی انقلاب کے بعد ، جو بعد میں علمی ، فکری اور تہذیبی انقلابات کا پیش خیمہ بنا، تاریخ انسانی میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ۔ حیات انسانی نے صدیوں کے تسلسل کے بعد ایک...

آئینہ جامعہ
مطالعہ: 65 منٹ

فارغین جامعہ کی خدمات

جامعۃ الفلاح کے فارغین کی نصف صدی پر محیط علمی، تدریسی، تحریکی و فکری خدمات کا تاریخی و تفصیلی جائزہ

فارغین جامعہ کی خدمات پر مولانا محمد اسماعیل فلاحی حفظہ اللہ کی یہ ایک تفصیلی و تاریخی تحریر ہے جس میں پچاس سالہ تاریخ کے دوران جامعہ کے فارغین کی تعلیمی، فکری، دعوتی، تصنیفی اور انتظامی خدمات کا مکمل اور مفصل احاطہ کیا گیا ہے۔